پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، معاون خصوصی

پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، معاون خصوصی

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

اسلام آباد میں سرکاری ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی نے بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ پاکستان کے مفادات کا ساتھ دیا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان سائنس اینڈٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا موقع میسر آئے گا۔

یہ بھی چیک کریں

کشمیر ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے یہ بھارت کا داخلی معاملہ یا دوطرفہ مسئلہ نہیں، دفتر خارجہ

کشمیر ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے یہ بھارت کا داخلی معاملہ یا دوطرفہ مسئلہ نہیں، دفتر خارجہ

 دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک سال میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons