یونان کے ساتھ معاملہ کے حل کیلئے جرمن چانسلر اور یورپی یونین کے سربراہ سے گفتگو کریں گے، ترک صدر

ترک صدر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

رجب طیب اردوان کو پارلیمنٹ سے خطاب کا چوتھی بار اعزاز حاصل ہوگا۔ طیب اردوان 2 بار بطور ترک وزیراعظم اور ایک مرتبہ صدر کی حیثیت سے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرچکے ہیں۔ پارلیمنٹ میں اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی حوالے سے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور محمد علی خان نے سرکاری ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کے دورہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات میں مزید مضبوط ہونگے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons