طالبان کے ساتھ چند امور پر پیش رفت ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ

طالبان کے ساتھ چند امور پر پیش رفت ہوئی ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے دوران چند امور پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران انہوں نے بتایا کہ امریکہ نے طالبان سے افغانستان میں مقیم امریکی فوجیوں کے انخلاء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ مائیک پومپیو نے اشرف غنی کو بتایا کہ طالبان نے شورش زدہ ملک میں تشدد کے مکمل خاتمے کے لئے تجاویز بھی پیش کی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons