کبڈی کاعالمی کپ: آج مزید چار میچز کھیلے جائیں گے

کبڈی کاعالمی کپ: آج مزید چار میچز کھیلے جائیں گے

کبڈی کے عالمی کپ 2020 میں آج اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں مزید چار میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ کینیڈا اور آذربائیجان جبکہ دوسرا میچ ایران اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں سیرا لیون اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی جبکہ چوتھا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons