کبڈی ورلڈ کپ: آج تین میچز کھیلے جائیں گے

کبڈی ورلڈ کپ: آج تین میچز کھیلے جائیں گے

لاہور میں جاری کبڈی کے عالمی کپ کے دوسرے روز ایران نے انگلینڈ کو 27 کے مقابلے میں 57 پوائنٹس سے شکست دیدی۔

ایک اور میچ میں آسٹریلیا نے کینیڈا کو 37 کے مقابلے میں 48 پوائنٹس سے ہرا دیا۔ آج کبڈی کے عالمی کپ میں مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے آسٹریلیا اور آذربائیجان جبکہ دوسرا میچ شام پونے پانچ بجے انگلینڈ اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ میں شام چھ بجے سیرالیون بھارت کے مدمقابل ہو گا۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons