سی پیک کے اثرات ہر پاکستانی تک پہنچیں گے: چئیرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک کے دوسرے مرحلے سے غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد حاصل ہوگی، سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد حاصل ہوگی۔

اتھارٹی کے حکام نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 10ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس کیلئے تیاریاں جاری ہیں، جس میں سی پیک کے مختلف منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا جائے گا۔ بیان کے مطابق سی پیک کے موجودہ مرحلے سے پاکستانی عوام کی فلاح وبہبود پر سماجی واقتصادی فوائد مرتب ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons