رکی پونٹنگ نے وسیم اکرم کو بہترین و خطرناک گیند باز قرار دے دیا

رکی پونٹنگ نے وسیم اکرم کو بہترین و خطرناک گیند باز قرار دے دیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان و معروف بلے باز رکی پونٹنگ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو بہترین و خطرناک گیند باز قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے رکی پونٹنگ نے بتایا کہ اپنے کریئر کے دوران انہیں وسیم اکرم اور کرٹلی ایمبروز کو کھیلنے میں مشکل ہوتی تھی وہ اس وقت کے بہترین گیند باز تھے۔

یہ بھی چیک کریں

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ کی ایک لڑکی گلزار اپنے والدین کے ساتھ خوشی و خرم رہتی ہے ۔ان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons