ریکوڈک کیس، پاکستان نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کردی

ریکوڈک کیس، پاکستان نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کردی

 پاکستان نے ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالر کے عائد جرمانے کے خلاف امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست میں یہ مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بین الاقوامی ثالثی ٹربیونل نے بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کیا ہے اور نقصانات کے تخمینے کا اندازہ لگانے کے لئے غلط طریقہ کار اپنایا گیا ہے۔

عدالت میں جمع کرائے گئے ایک مختصر بیان میں، پاکستان نے اعتراض کیا کہ ‘ٹیتھیان کو قانونی چارہ جوئی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیئے کیونکہ وہ متعدد طریقہ کار کی غلطیوں کی بنیاد پر ایوارڈ منسوخ کرنے کی کوشش کر رہی ہے’۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیراعظم کی سبسڈی کی تقسیم کے نظام پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی سبسڈی کی تقسیم کے نظام پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ منصفانہ’ شفاف اور مؤثر انداز میں سبسڈی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons