تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں صحت کا بحران خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے: صدر آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں صحت کا بحران خطرناک صورت اختیار کر چکا ہے: صدر آزاد کشمیر

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی صحت کا بحران خطرناک  صورت اختیار کر چکا ہے-

جس سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری کو ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیکس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام بین الاقوامی طبی کانفرنس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قبضہ، قابض فوج کے مظالم، کرفیو اور مختلف پابندیوں کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی کی صورت پیدا ہو چکی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons