تازہ ترین
ایک ملک ، دو نظام" کی پالیسی کی مکمل پیروی کریں گے، چیف ایگزیکٹو مکاؤ

ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کی مکمل پیروی کریں گے، چیف ایگزیکٹو مکاؤ

چین کے خصوصی انتظامی علاقے مکاؤ کے پانچویں چیف ایگزیکٹو Ho Iat Seng نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ نئی حکومتی ٹیم خدمت کے جذبے کے تحت مکاؤ کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔

ہو نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی ٹیم کے اراکین ذمہ داری اٹھانے کے جذبے کے تحت، “ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کی مکمل اور درست طریقے سے پیروی کریں گے اور چین کے آئین اور مکاؤ کے بنیادی قانون کی پابندی کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے قائدانہ کردار کی حمایت کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے قائدانہ کردار کی حمایت کا مطالبہ

انتیس مئی کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے “کرونا وائرس کی وبا کےانسانی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons