بھارت کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے، سابق بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے، سابق بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ بھارت کی معیشت شدید بحران کا شکار ہے اور مودی حکومت عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے۔

نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کا یہ حال ہے کہ طلب و رسد میں فرق بڑھتا جا رہا ہے حقیقت یہ ہے کہ ہمیں بہت بڑے معاشی بحران کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سہ ماہی میں معاشی ترقی کے بارے میں حکومت کے بلند و بانگ دعوے عوام کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش ہے۔

یہ بھی چیک کریں

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons