سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی برکینا فاسو میں گرجا گھر پر حملے کی شدید مذمت

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی برکینا فاسو میں گرجا گھر پر حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے برکینافاسو میں ایک گرجا گھر پر حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سربراہ پختہ یقین رکھتے ہیں کہ دنیا بھرمیں مذہبی عبادت گاہوں کو محفوظ بنایا جانا چاہیے جہاں لوگ اپنے عقیدے کے مطابق امن و آشتی سے عبادت کرسکیں۔

یہ بھی چیک کریں

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons