تازہ ترین
چین کی ترقی کو روکنے کے لئے ہانگ کانگ کے امور میں امریکی مداخلت کی کوششیں ناکام ہونگی

چین کی ترقی کو روکنے کے لئے ہانگ کانگ کے امور میں امریکی مداخلت کی کوششیں ناکام ہونگی

حالیہ دنوں ہانگ کانگ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا ہے کہ امریکہ نے چین کی ترقی کو روکنے کے لئے ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت کی کوشش میں نام نہاد “ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت بل” کو قانونی شکل دی ہے۔

امریکی اقدام کا مقصد چین کی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔ ہانگ کانگ کے تمام حلقوں کا خیال ہے کہ امریکہ نے حقائق میں رد و بدل کرتے ہوئے تشدد کے خاتمے کے حوالے سے ہانگ کانگ کےعوام کی خواہش کو نظر انداز کیا ہے جو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے اور یہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے ایک ستم ظریفی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین کی قومی سلامتی سے متعلق مجوزہ قانون سازی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شمالی کوریا

چین کی قومی سلامتی سے متعلق مجوزہ قانون سازی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کیلئے قومی سلامتی سے متعلق مجوزہ قانون …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons