تازہ ترین
blank

یورپی یونین کمیشن کا گروپ سات اورگروپ بیس پر مل کر کام کرنے پر زور

یورپی یونین کمیشن نے گروپ سات اورگروپ بیس کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کریں۔

یورپی یونین کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ انہوں نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں شامی پناہ گزینوں کی مدد اور ترک انتظامیہ کی جانب سے شمالی شام میں قائم کئے جانے والے حفاظتی علاقے کی جانب ان کی رضاکارانہ واپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی چیک کریں

blank

ایکسپو دبئی 2020 ایک برس کے لیے ملتوی

ایکسپو دبئی 2020 ایک برس کے لیے ملتوی کر دی گئی، نمائش اب ایکسپو دبئی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons