چین میں نئے میڈیا کی سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے اقدمات کا اجراء

چین میں نئے میڈیا کی سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے اقدمات کا اجراء

تیس نومبر کو دی چائنا نیو میڈیا کانفرنس 2019ء کے دوران، “چین میں نئے میڈیا کی سماجی ذمہ داری” کے موضوع پر ایک سیمینار چھنگ شا میں منعقد ہوا۔

اس سیمینار میں “چین میں نئے میڈیا کی سماجی ذمہ داریوں پر مبنی انیشیٹیو” کا اجراء کیا گیا۔ انیشیٹیو میں اپیل کی گئی کہ بڑی تعداد کے نئے میڈیا اور ان کے لئے کام کرنے والے افراد سماجی مفادات کو اولین حیثیت دیں، رپورٹنگ کرتے ہوئے مثبت فکر کی ترویج اور قومی مفاد کو مدنظر رکھیں، سماجی ذمہ داریوں کو مزید بہتر طور پر قبول کریں اور نئے میڈیا کی صحت مند ترقی کو فروغ دیں۔

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے مالی سال دوہزار اکیس کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons