تازہ ترین
blank

امریکی فورسز کی کارروائیوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک

شام کے شمال مشرقی صوبے Hasakah میں امریکی فورسز کی کارروائیوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق یہ کارروائیاں Hisso اور Rajm al-Hajar کے دیہات میں کیں گئیں۔

یہ بھی چیک کریں

چین کی قومی سلامتی سے متعلق مجوزہ قانون سازی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شمالی کوریا

چین کی قومی سلامتی سے متعلق مجوزہ قانون سازی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کیلئے قومی سلامتی سے متعلق مجوزہ قانون …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons