تازہ ترین
امریکی صدر اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئے

امریکی صدر اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئے

افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق اٹھائیس نومبر کی رات ساڑھے آٹھ بجے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی طیارہ بگرام کے ہوائی اڈے پر اترا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنگ زدہ افغانستان کا یہ پہلا اور بالکل غیر متوقع دورہ ہے۔

بگرام بیس پر تین گھنٹے سے زائد کے اس قیام میں امریکی صدر نے یومِ تشکر کی مناسبت سے افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کے ساتھ وقت گزارا اور افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ طالبان اور امریکہ امن مذاکرات میں مصروف ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons