تازہ ترین
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اور قانونی ٹیم کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اور قانونی ٹیم کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے سینئر ارکان اور قانونی ٹیم کا ہنگامی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔

اجلاس میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک تھے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے 26 نومبر کو بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کئے جانے کے بعد آج بھی سماعت کی گئی۔ اس موقع پر عدالت نے حکومت کو مزید ایک روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ 28 نومبر تک اس معاملے کا حل تلاش کیا جائے ورنہ عدالت عظمیٰ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے گی۔

یہ بھی چیک کریں

امریکہ کے ڈبلیو ایچ او کے ساتھ تعلقات کے خاتمے پر روسی وزارتِ خارجہ کا ردِعمل

امریکہ کے ڈبلیو ایچ او کے ساتھ تعلقات کے خاتمے پر روسی وزارتِ خارجہ کا ردِعمل

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons