تازہ ترین
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آبادکے بعض حصوں میں ہلکی بارش سے موسم شدید سرد ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعض حصوں میں ہلکی بارش سے موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی پنجاب کے اضلاع اور اسلام آباد میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

یہ بھی چیک کریں

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے قائدانہ کردار کی حمایت کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے قائدانہ کردار کی حمایت کا مطالبہ

انتیس مئی کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے “کرونا وائرس کی وبا کےانسانی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons