آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت جاری

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے-

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں جب کہ اس موقع پر اٹارنی جنرل پاکستان اور آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم عدالت میں موجود ہیں۔ جبکہ درخواست گزار ریاض حنیف راہی اور پارلیمانی سیکریٹری ملیکہ بخاری بھی موجود ہیں۔ سماعت کے آغاز سے پہلے بیرسٹر فروغ نسیم نے کمرہ عدالت میں وکالت نامہ جمع کروایا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے اسے عوامی اہمیت کا معاملہ قرار دیتے ہوئے ازخود نوٹس لیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے مالی سال دوہزار اکیس کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons