تازہ ترین
سی پیک کو ملکی ترقی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، مشیر خزانہ

سی پیک کو ملکی ترقی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو ملکی ترقی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک متعدد اہم منصوبوں پر مشتمل ہے جن میں توانائی ، بنیادی ڈھانچے اور خصوصی اقتصادی زونز کا قیام شامل ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چینی وزیر اعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا اجلاس

چینی وزیر اعظم کی زیر صدارت ریاستی کونسل کا اجلاس

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی زیر صدارت انتیس مئی کو ریاستی کونسل …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons