چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے مابین تعاون کی دستاویزات پر دستحط

چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے مابین تعاون کی دستاویزات پر دستحط

چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ایک سو سینتیس ممالک اور تیس عالمی تنظیموں نے تعاون کی ایک سو ستانوےدستاویزات پر دستحط کئے.

چین کے ترقی اور اصلاحات کے قومی کمیشن کی ترجمان منگ وی نے پندرہ تاریخ کو کہا کہ اکتوبر کے آخر تک چین نے دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ایک سو سینتیس ممالک اور تیس بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کی ایک سو ستانوے دستاویزات پر دستحط کئے ہیں۔ جن میں ترقی یافتہ ممالک، ترقی پذیر ممالک اور ترقی یافتہ ممالک کے کاروباری ادارے اور مالیاتی ادارے شامل ہیں۔

منگ وی نے کہا کہ گوادر بندرگاہ سمیت دیگر پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons