سی پیک کو عوام دوست منصوبے میں تبدیل کیا جارہا ہے، چینی سفیر یاؤ چنگ

سی پیک کو عوام دوست منصوبے میں تبدیل کیا جارہا ہے، چینی سفیر یاؤ چنگ

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ چنگ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو عوام دوست منصوبے میں تبدیل کیا جارہا ہے۔

چین کا ایک ہفتے کا دورہ کرنے والے پاکستانی نوجوانوں کے ایک وفد کے لئے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں منعقدہ استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نوجوانوں کے امور اور نوجوانوں کے لئے کاروباری مواقع سے متعلق اقدامات کے لئے حکومت کی کوششوں کی تعریف کی۔

اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے پرعزم ہے۔

یہ بھی چیک کریں

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن و استحکام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons