تازہ ترین
مصباح الحق کو بحیثیت کوچ وقت دیا جانا چاہیئے، سرفراز احمد

مصباح الحق کو بحیثیت کوچ وقت دیا جانا چاہیئے، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو بحیثیت کوچ وقت دیا جانا چاہیئے۔

قومی ٹیم میں کپتان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ انہیں پاکستان کے لیے 100 میچز کی کپتانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ احسان مانی اور پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے کا کہا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چین میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 132 رہ گئی

چین میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 132 رہ گئی

چینی محکمہ صحت کے مطابق چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons