تازہ ترین
نواز شریف کی بیرون ملک روانگی ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہے، مریم اورنگزیب

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز دی جا رہی ہے جو بار بار نہیں دی جا سکتی۔

مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی صحت انتہائی خراب ہے اور نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا عمل ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان میں جنوبی ایشیاء کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں تیل کی قیمت سب سے کم ہے، وزیراعظم

پاکستان میں جنوبی ایشیاء کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں تیل کی قیمت سب سے کم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons