تازہ ترین
معاشی شعبے میں مشکل فیصلوں کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، مشیرخزانہ

معاشی شعبے میں مشکل فیصلوں کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، مشیرخزانہ

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے معاشی شعبے میں کئے گئے مشکل فیصلوں کے مثبت نتائج برآمد ہوناشروع ہوگئے ہیں۔

آج اسلام آباد میں ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق ایف بی آر کے چیئرمین شبرزیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے مالیاتی اور تجارتی خسارے پر قابو پالیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں پینتیس فیصد جبکہ مالیاتی خسارے میں چھتیس فیصد کمی آئی ہے۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ حسابات جاریہ کے خسارے میں بھی ریکارڈ سطح تک کمی آئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons