تازہ ترین
blank

سری لنکن ٹیم کی آمد سے دنیا کے سامنے اچھا تاثر جائے گا، وقار یونس

ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا- ان کا کہنا تھا کہ سری لنکن ٹیم کی آمد سے دنیا کے سامنے اچھا تاثر جائے گا، دو سے تین نوجوان کھلاڑی نظر میں ہیں، جن کا مستقبل روشن ہوگا.

انھوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانا بنیادی مقصد ہے، جونیئر لیول پر بھی ہوم ورک کریں گے. فاسٹ بولرز کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمینٹ سے متعلق انھوں نے کہا کہ یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے، البتہ ٹیم میں بلاصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں. ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ عمراکمل اور احمد شہزاد کو ٹیم سے دور رکھنے کے لئے کبھی کچھ نہیں کہا، ایک نظام ہے، سب کو اسی میں رہنا ہے.

انھوں نے فاسٹ فالر عثمان شنواری کی جانب سے سابق بولنگ کوچ اظہر محمود پر تنقید سے متعلق کہا کہ اظہر محمود تین سال قومی ٹیم کے ساتھ رہے، انھوں نے بہت اچھا کام کیا ہے. عثمان شنواری نے جو کہا ہے، وہ اس کی ذاتی رائے ہے، میری نظر میں اظہرمحمود بہت زبردست بولنگ کوچ ہیں، اظہر محمود کا بہ طور بولنگ کوچ چیمپئنز ٹرافی جتوانے میں اہم کردارتھ

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons