تازہ ترین
blank

سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کےبولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، کوشش کروں گا کہ پاکستان کی بولنگ لائن بہترپرفارم کرےاور اس کا گراف اوپرجائے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ ٹریننگ کیمپ کے دوران بولرز محنت کر رہے ہیں، ہم سب کا مقصد پاکستان ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ بولنگ کوچ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کارسے متعلق ہمیں مثبت سوچنا ہے۔ مصباح الحق کے حوالے سے وقار یونس نے کہا کہ مصباح کو جتنی سپورٹ کی ضرورت ہوگی میں دوں گا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کی پاکستانی ہائی کمیشن کے دو عہدیدارروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کے بھارتی فیصلے کی مذمت

پاکستان کی پاکستانی ہائی کمیشن کے دو عہدیدارروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کے بھارتی فیصلے کی مذمت

پاکستان نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو عہدیدارروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons