blank

عالمی کرکٹ کپ: دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی عالمی کپ کا دوسراسیمی فائنل آج برمنگھم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے مانچسٹرمیں پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو اٹھارہ رنز سے ہرا دیا۔

یہ بھی چیک کریں

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مستحکم رکھنے کے لئے اصلاحات …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons