یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ آزاد جاری کر دیا گیا

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ آزاد جاری کر دیا گیا

پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ نے نیا ملی نغمہ آزاد جاری کر دیا ہے۔

یوم آزادی پر پاک فضائیہ کے نئے ملی نغمے “آزاد” میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ملی نغمے آزاد کو رضا جعفری نے تحریر کیا اور ساحر علی بگا نے گایا ہے، جس میں مادرِ وطن کی سالمیت کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کی قربانیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں