یورپی یونین کمیشن کا گروپ سات اورگروپ بیس پر مل کر کام کرنے پر زور

یورپی یونین کمیشن نے گروپ سات اورگروپ بیس کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کریں۔

یورپی یونین کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ انہوں نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں شامی پناہ گزینوں کی مدد اور ترک انتظامیہ کی جانب سے شمالی شام میں قائم کئے جانے والے حفاظتی علاقے کی جانب ان کی رضاکارانہ واپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں