ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فلائٹ شیڈول بحال ہونا شروع

ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فلائٹ شیڈول بحال ہونا شروع

ہانگ کانگ کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح مظاہرین کی بڑی تعداد نے ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دھاوا بول دیا، جس کے باعث 300 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ہوائی اڈے کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلائٹ ری شیڈولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے، جبکہ انتظامیہ نے مسافروں کو پریشانی سے بچانے، سفر کو یقینی بنانے، نقل و حمل کی گنجائش میں اضافے اور رقم کی واپسی سمیت متعدد انتظامات کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں