چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا ماہانہ اجلاس ختم

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا ماہانہ اجلاس گذشتہ رو ختم ہو گیا ہے۔ جس میں خفیہ نگاری سے متعلق قانون کی منظوری دی گئی اور سول امور کا نیا وزیر بھی مقرر کیا گیا۔ صدر شی نے قانون سازی کے مسودے اور نئے وزیر کے تقرر نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں