چین میں7ویں مردم شماری کا انعقاد یکم نومبر 2020 کو کیا جائے گا، چینی حکومت

چین میں7ویں مردم شماری کا انعقاد یکم نومبر 2020 کو کیا جائے گا، چینی حکومت

چینی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چین میں 7ویں مردم شماری کا انعقاد یکم نومبر2020 کو کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ چین میں ہر دس سال کے بعد مردم شماری کا اہتمام کیا جاتا ہے جبکہ گزشتہ مردم شماری کے اعدادو شمار کے مطابق چین کی مجموعی آبادی 1.37 ارب ریکار ڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں