چین کی سامان اور خدمات کے شعبوں میں گزشتہ ماہ مجموعی آمدنی 1.62 کھرب یوآن رہی

چین کی سامان اور خدمات کے شعبوں میں گزشتہ ماہ مجموعی آمدنی 1.62 کھرب یوآن رہی

چین کی گزشتہ ماہ بین الاقوامی سطح پر سامان اور خدمات کے شعبوں میں تجارتی حجم کی مجموعی آمدنی 1.62کھرب یوآن رہی

چین کی گزشتہ ماہ بین الاقوامی سطح پر سامان اورخدمات کے شعبوں میں تجارتی حجم کی مجموعی آمدن 1.62کھرب یوآن ر ہی جبکہ اس مد میں اخراجات کا کل تخمینہ 1.42کھرب یوآن رہا۔چین کے محکمہ ایڈمنسٹریشن برائے غیرملکی زرمبادلہ کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اکتوبرمیں سامان اورخدمات کے شعبوں میں 201.9بیلن یوآن اضافہ ہوا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں چین کی ساما ن کے شعبے میں مجموعی تجارتی حجم 1.48 کھرب چینی یوآن رہا جبکہ خدمات کے شعبے میں مجموعی مالیت126.7 بلین یوآن رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں