چین – رومانیہ سالگرہ: رومانیہ کے مرکزی بینک کی جانب سے چاندی کے سکے جاری

چین - رومانیہ سالگرہ: رومانیہ کے مرکزی بینک کی جانب سے چاندی کے سکے جاری

رومانیہ کے مرکزی بینک نے رومانیہ اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر چاندی کے دو یاد گاری سکے جاری کیئے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ رومانیہ چین کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات باہمی احترام اور دوستی کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں