چین نے دنیا کو بتایا ہے کہ ماحول کی حفاظت کس طرح کی جاسکتی ہے، وزیر خارجہ

چین نے دنیا کو بتایا ہے کہ ماحول کی حفاظت کس طرح کی جاسکتی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے دنیا کو بتایا ہے کہ ماحول کی حفاظت کس طرح کی جاسکتی ہے اور اس میں اپنا کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔

بیجنگ میں باغبانی کی نمائش برائے 2019ء کی اختتامی تقریب کے دوران سی آر آئی کے نمائندوں زبیر بشیر اور تبسم سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس تقریب میں نظم و ضبط اور مختلف رنگ موجود ہیں، جبکہ پاکستان کے جھنڈے کو یہاں نمایاں مقام دیا گیا ہے۔ تقریب کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا اختتامی تقریب کے مختلف رنگ اور انتظامات بیحد متاثر کن ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں