چین امریکہ کے ساتھ پھر تجارتی مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے، سفیر!

امریکہ میں چین کے سفیر Cui Tianki نے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ پھر تجارتی مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔

Cui نے فوکس نیوز چینل پر ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے دروازے اب بھی کھلے ہیں انہوں نے امریکہ پرالزام لگایا کہ وہ چین امریکہ تجارتی تنازعات کے خاتمے کیلئے عارضی معاہدوں پر مسلسل اپنے سوچ بدل رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں