چین امریکہ تجارت کا بنیادی مسئلہ اعلی تعلیم کا ہے، سی ای او ہواوے کمپنی

ہواوے کمپنی کے بانی اور سی ای او رین چنگ فی نے اکیس مئی کو ہواوے کے ہیڈ کوارٹر میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ تجارت میں سب سے بنیادی مسئلہ تعلیمی معیار کا ہے۔

ایک ملک کو طاقتور بنانے کے لئے بنیادی تنصیبات کے علاوہ روحانی جذبات کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور روحانی جذبات ثقافت، فلسفے اور تعلیم میں موجود ہیں۔ رین چنگ فی نے کہا کہ اسمارٹ معاشرے میں پیشہ ورانہ تعلیم کو زیادہ اہمیت دی جانی چاہیئے اور ملک کی ترقی کے لئے عوامی کو اعلی تعلیم فراہم کی جانی چاہیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں