چینی صدر کا دورہ نیپال

چینی صدر کا دورہ نیپال

چینی صدر مملکت شی چن پھنگ بارہ اکتوبر کی سہ پہر کو سرکاری دورے پر نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں-

یہ کسی بھی چینی صدر کا 23 سال کے دوران جنوبی ایشیائی ملک کا پہلا دورہ ہے۔ چینی صدر نے 11 اکتوبر کو نیپالی اخبارات میں شائع ہونیوالے اپنے دستخط شدہ مضمون میں کہا ہے کہ چین اور نیپال کے مابین سفارتی تعلقات 1955ء سے قائم ہیں اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے لئے ہمیشہ اعتماد اور حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں