چینی صدر شی چن پھنگ ساتویں عسکری عالمی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر شی چن پھنگ ساتویں عسکری عالمی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

ساتویں عسکری عالمی کھیلوں کی افتتاحی تقریب چین کے شہر ووہان میں 18 اکتوبر کو منعقد ہو گی۔ اس موقع پر چینی صدر شی چن پھنگ کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ان کھیلوں میں 109 ممالک سے تعلق رکھنے والے 9،308 فوجی حصہ لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں