چینی صدر سے سیلواڈور کے صدر کی ملاقات

چینی صدر سے سیلواڈور کے صدر کی ملاقات

چینی صدر شی چن پھنگ اور ایل سیلواڈور کے صدر Nayib Armando Bukele Ortez کے مابین بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چینی صدر نے اس امر پر زور دیا کہ دونوں ممالک دو طرفہ تعلقات کو اعلی سطح تک پہنچانے کی کوششیں کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں