پاکستان نے 200 بستروں کا جدید ہسپتال افغان حکومت کے حوالے کر دیا!

پاکستان نے کابل میں 200 بستروں پر مشتمل محمد علی جناح ہسپتال تعمیر کرنے کے بعد افغانستان حکومت کے حوالے کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق جناح ہسپتال 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مالیت سے تعمیر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں