پاکستان بیلا روس کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کا خواہاں

پاکستان بیلا روس کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کا خواہاں

پاکستان بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی بیلا روس کے نائب وزیر خارجہ نے منگل کے روز اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بیلا روس کیساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں