چین کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے پانچ مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ

چین کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے پانچ مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ

13 تاریخ کو، چین نے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ کیریئر راکٹ نمبر چھ کی مدد سے پانچ مصنوعی سیاروں کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا۔

مذکورہ سیٹلائٹس کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوئے اور یہ مشن کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچا۔ مذکورہ پانچ مصنوعی سیارے تجارتی ایرواسپیس منصوبے کا حصہ ہیں، جو ریموٹ سینسنگ اور دیگر شعبوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ مشن لانگ مارچ سیریز کی کیریئر راکٹوں کی 318 ویں خلائی پرواز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں