وزیر اعظم عمران خان دورہ چین کے اختتام پر وطن واپس روانہ ہوگئے

وزیر اعظم عمران خان دورہ چین کے اختتام پر وطن واپس روانہ ہوگئے

وزیر اعظم عمران خان دورہ چین ختم کرنے کے بعد اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

بیجنگ کے ہوائی اڈے پر چین کے نائب وزیر برائے امور خارجہ لُو چاؤ حوئی، پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ چنگ اور چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے وزیر اعظم اور ان کے وفد کو رخصت کیا۔ اس موقع پر چین کی تینوں مسلح افواج کا چاق و چوبند دستہ بھی ہوائی اڈے پر موجود تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں