نیوزی لینڈ کی وزیراعظم چین کے دوروزہ دورے 31 مارچ کوچین پہنچ رہیں ہیں …

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم Jacinda Ardern چین کے دو روزہ دورے 31 مارچ کوچین پہنچ رہیں ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اپنے چینی ہم منصب لی کھ چھیانگ کی دعوت پرچین کا دورہ کررہی ہیں۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کی قیادت دو طرفہ تعلقات سمیت عالمی اورعلاقائی امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں