نواز شریف کی بیرون ملک روانگی ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہے، مریم اورنگزیب

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی ای سی ایل سے نام خارج نہ ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز دی جا رہی ہے جو بار بار نہیں دی جا سکتی۔

مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی صحت انتہائی خراب ہے اور نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا عمل ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں