میزائل شکن نظام کی فراہمی، روس اور ترکی کے مابین نئے معاہدے کا امکان

میزائل شکن نظام کی فراہمی، روس اور ترکی کے مابین نئے معاہدے کا امکان

روس نے آئندہ سال کی پہلی ششمائی میں زمین سے فضاء میں مار کرنے والے S-400 میزائل شکن نظام کی فراہمی کے لئے ترکی کے ساتھ نئے معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہتھیاروں کی برآمد کے بارے میں روسی سرکاری ادارے کے سربراہ الیگزینڈر می خیف کے مطابق فراہم کئے جانے والے ہتھیاروں کی فہرست گزشتہ معاہدے کی فہرست کے مطابق ہی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں