موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر چالان کی رقوم میں بھاری بھرکم اضافہ

موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر چالان کی رقوم میں بھاری بھرکم اضافہ

موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے میں بھاری اضافہ کر دیا گیا۔

گزٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل سوار کو 1500 جبکہ کار کو 2500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اس سے پہلے ہر قسم کی گاڑیوں کیلئے یہ جرمانہ 750 روپے تھا۔ اس کے علاوہ کمرشل گاڑیوں کو تیز رفتاری پر 10 ہزار روپے جبکہ اوولوڈنگ پر بھی 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں